Bhuni Hui Kaleji - کلیجی بھنی ہوئی

Bhuni Hui Kaleji - کلیجی بھنی ہوئی

اجزاء:

  1. کلیجی 1/2 کلو
  2. پیاز 2 عدد
  3. لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
  4. نمک ادرک 1 چائے کا چمچہ
  5. ٹماٹر 1 عدد
  6. زیرہ 2 چائے کے چمچے
  7. ہری مرچ 3 عدد
  8. ہرادھنیا 1/2
  9. گھی 1/2 کپ

ترکیب:

  1. کلیجی کو د س منٹ کے لئے رکھ دیں - ہری مرچ،لہسن،ادرک،زیرہ پیس کر مصا لحہ تیار کرلیں - نمک ملی دیں اب گھی گرم کر کےکلیجی تل تو نکال لیں - گھی ڈال کر چار پیاز کے لچھے براون کر لیں۔ اس میں مصالحہ ڈال کر بھون لیں - مصالحہ بھون رکر کلیجی ڈال دیں۔ جب بھون جائے تو اتار لیں- ہرادھنیا اور ہری مرچ باریک کاٹ کر ڈال دیں۔ بھونی ہوئی کلیجی تیار ہے

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes