Besani Paratha - بیسنی پراٹھا

Besani Paratha - بیسنی پراٹھا

اجزاء:

  1. آٹا دو کپ
  2. بیسن ایک کپ
  3. نمک آدھا چائے کا چمچ
  4. (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  5. گھی دو کھانے کے چمچ
  6. (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  7. (ہری مرچ دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  8. اناردانہ دو چائے کے چمچ

ترکیب:

  1. آٹا میں بیسن، نمک، پسی لال مرچ اور انار دانہ ملائیں اور پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔
  2. اب اس کے لیموں کے سائز کے پیڑے بنالیں۔
  3. پھر ہر پیڑے کو بیل کر ہلکا سا گھی لگائیں۔
  4. اب اس پر چھری کی مدد سے نشان لگا کر تکون شکل میں رول کر دیں۔
  5. پھر اس پر خشک آٹا لگا کر بیل لیں۔
  6. پھر پراٹھے کو گرم توے پر دونوں طرف سے پکائیں اور پھر گھی ڈال دیں، یہاں تک کہ وہ دونوں طرف سے سنہرا ہوجائے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes