Keri Aur Dhai Ki Chutni - کیری اور دہی کی چٹنی

اجزاء:

  1. کیریاں دو عدد
  2. بھنا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
  3. پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
  4. پسی ہوئی لال مرچیں ایک چائے کا چمچہ
  5. تازہ کریم آدھی پیالی
  6. دہی (پھنٹی ہوئی)250 گرام
  7. نمک آدھا چائے کا چمچہ

ترکیب:

  1. کیروں کو ابال کر ان کا گودا نکال لیں۔اس میں زیرہ، کالی مرچ،لال مرچ اور نمک ملائیں۔اس میں دہی اور کریم شامل کر کے پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes