پین میں چار کھانے کے چمچ تیل میں لہسن ادرک پیسٹ فرائی کرلیں ۔
بکرے کی چانپوں کو ادرک لہسن کاپیسٹ ، 1/2کپ دہی ، 1چائے کا چمچہ پسی لال مرچ ، 1چائے کا چمچہ بھنا اور کٹازیرہ ، 1/2چائے کا چمچہ گرم مصالحہ ، 2کھانے کے چمچے لیموں کا رس ، 1چٹکی اورنج کلر ، 2کھانے کے چمچے باریک کٹی پیاز ، 1کھانے کا چمچہ کچے پپیتے کاپیسٹ اور 2کھانے کے چمچے تیل کے ساتھ میری نیٹ کرلیں ۔ دوگھنٹے کے بعدچانپوں کیو 35-40منٹ تک 180cپربیک کرلیں ۔ آخرمیں کوئلے کادھواں دے دیں اور سیلیڈ کے ساتھ سرو کریں ۔