Kari - کڑی

اجزاء:

  1. پکوڑوں کے لیے
  2. بیسن ایک کپ
  3. لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  4. نمک آدھا چائے کا چمچ
  5. ُُُثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
  6. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  7. انار دانہایک چائے کا چمچ
  8. آلو ایک
  9. پیاز ایک
  10. ہری مرچ دو
  11. ہری پیاز دو
  12. کڑی کے لیے
  13. دہی آدھا کلو
  14. بیسن چار کھانے کے چمچ
  15. نمک ایک کھانے کا چمچ
  16. لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  17. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  18. پیاز ایک

ترکیب:

  1. پیاز کو باریک کاٹ کر چھ کھانے کے چمچ آئل میں فرائی کر لیں اور دہی میں نمک،لال مرچ،ہلدی ڈالک ر مکس کریں اور اس میں چار گلاس پانی ڈال کر پکائیں۔پیاز اور آلو باریک کاٹ کر اس میں ہری مرچ،نمک،دھنیا،زیرہ،اناردانہ اور لال مرچ ڈال کر مکس کریں پھر پانی ڈال کر گھول لیں۔دس منٹ بعد پکوڑے فرائی کر لیں اور انھیں کڑی میں ڈال کر بھگار لگا دیں،

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes