Karahi Aloo Chaat - کڑاہی آلو چاٹ

اجزاء:

  1. آلو تین پاؤ
  2. املی کا گودا آدھا کپ
  3. تیل آدھا کپ
  4. کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  5. چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  6. رائی دو چائے کے چمچ
  7. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  8. میتھی چینی چار کھانے کے چمچ
  9. ہری مرچ تین سے چار عدد
  10. پیاز ایک عدد
  11. ٹماٹر ایک عدد
  12. ہرا دھنیا ایک گھٹی

ترکیب:

  1. تیل گرم کر کے رائی کڑکڑائیں۔ پھر اس میں آلو ڈال کر مکس کرلیں۔ اب اس میں نمک، مرچیں، املی کا گودا، میتھی چٹنی اور چاٹ مصالحہ شامل کرکے مکس کریں۔ ساتھ ہی ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈآلیں۔ سرونگ ڈش نکال لیں۔ باریک کٹی پیاز، ٹماٹر، ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کر کے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes