Gurh Ki Chutney - گڑ کی چٹنی

اجزاء:

  1. ژابت لال مرچ آٹھ سے دس عدد
  2. مونگ پھلی آدھا کپ
  3. تِل ایک سے دو کھانے کے چمچے
  4. ژابت زیرہ ایک چائے کا چمچہ
  5. گڑ آدھا کپ
  6. املی کا پیسٹ ایک کپ
  7. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. آدھا کپ گڑ کا شیرا تیار کرلیں ۔آدھا کپ پسی ہوئی مونگ پھلی ،آدھا کھانے کے چمچے تِل ،ایک چائے کا چمچہ ژابت زیرہاور آٹھ سے دس عدد ژابت لال مرچوں کو بھون کر پیس لیں ۔اب اسے گڑ کے شیرے میں ڈال کر ایک کپ املی کا پیسٹ شامل کر لیں ۔اس کے بعد حسب ضرورت نمک ڈال کر ابال آنے تک پکائیں ۔آخر میں اسے اتار کر سرو کریں ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes