Garlic Mayo Sauce - گارلک مایو ساس

اجزاء:
باریک کٹا ہوا لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ
مایونیز ---- دو کپ
ہری پیاز ----- ایک چوتھائی کپ
زیتون کا تیل ------ ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

ایک پیالے میں تمام اجزاﺀ کو اچھی طرح ملا لیں- اسے حسب ضرورت استعمال کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes