Fruit Chana Chaat - فروٹ چنا چاٹ

Fruit Chana Chaat - فروٹ چنا چاٹ

اجزاء:

  1. سفید چنا ایک پیالی
  2. کیلا چار عدد
  3. خوبانی سات عدد
  4. سیب ایک عدد
  5. انگور ایک پاؤ
  6. آلوچے چھ عدد
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
  9. اورنج کا جوس ایک کپ
  10. ناشپاتی ایک عدد

ترکیب:

  1. تمام فروٹ کاٹ لیں- ایک پیالے میں تمام کٹے ہوئے فروٹ٬ چنے٬ نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کرلیں- آخر میں اورنج کا رس ڈال دیں اور پیالے میں نکال کر پیش کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes