Fried Drumstick - فرائیڈ ڈرم اسٹک

اجزاء:

  1. مرغی کی ٹانگیں سات سے آٹھ عدد
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  4. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  5. لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  6. زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  7. یلو فوڈ کلر ایک چٹکی
  8. گوشت گلانے کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  9. تیل فرائی کے لیے

ترکیب:

  1. مرغی کی ٹانگوں کو اچھی طرح گود لیں- ایک پیالے میں تمام مصالحہ مکس کرلیں اور مرغی کی ٹانگوں کو اچھی طرح لگا کر دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں- پھر تھوڑے تیل میں فرائی کرلیں یا گرل بیک کرلیں- کیچپ کے ساتھ سرو کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes