Fish - فش

اجزاء:

  1. فش فلے آدھا کلو گرام
  2. (اناردانہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  3. نمک ایک چائے کا چمچ
  4. لال مرچ پاؤڈر تین چائے کے چمچ
  5. لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  6. تیل ایک چوتھائی کپ
  7. اورنج رنگ ایک چٹکی
  8. دہی آدھا کپ
  9. مکھن تین اونس
  10. تیل شیلو فرائی کے لئے

ترکیب:

  1. فش فلے کو مکھن کے علاوہ باقی تمام اجزاء کے ساتھ میری نیٹ کرلیں۔
  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں فش کو فرائی کرلیں اور ایک پلیٹ میں نکال لیں۔
  3. مکھن کو گرم کرکے فش کے اوپر ڈال دیں اور گرم گرم سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes