Falafel - فلافل

اجزاء:

  1. کابلی چنے (بھیگے ہوئے ) 250 گرام
  2. چنے آدھا کلو (اُبلے ہوئے)
  3. ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا ) تین کھانے کے چمچے
  4. دہی آدھا کلو
  5. لہسن ( چوپ کیا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
  6. آلو دو عدد (اُبلے ہوئے)
  7. ژابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
  8. گول لال مرچ چھ عدد (ثابت)
  9. کھانے کا سوڈا 1/4چائے کا چمچہ
  10. پھلکیاں ایک کپ (بھیگی ہوئی)
  11. کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
  12. املی کا رس آدھا کپ
  13. نمک ایک چائے کا چمچہ
  14. دھنیا ایک چائے کا چمچ (ثابت)
  15. تیل تلنے کے لئے
  16. زیرہ دو چائے کے چمچ
  17. اجوائن ایک چائے کا چمچ
  18. ہری مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  19. نمک آدھا چائے کا چمچ
  20. پیاز حسبِ ضرورت
  21. ٹماٹر حسبِ ضرورت
  22. ہری مرچ حسبِ ضرورت
  23. ہرا دھنیا حسبِ ضرورت

ترکیب:

  1. چنوں کو بلینڈر میں باریک پیس کر ایک پیالے میں نکال لیں ۔ اس میں باقی اجزاءملائیں ۔ کٹاہی میں تیل گرم کریں ، آمیزے کے چھوٹے پکو ڑے تیل میں سنہرے تلیں اور جاذب کاغذ پر نکالیں۔ مزیدار فلافل گرما گرم پیش کریں۔
  2. سب سے پہلے ثابت دھنیا، اجوائن، زیرہ اور گول لال مرچ کو توے پر بھون کر پیس لیں اور مصالحہ بنا لیں۔
  3. پھر دہی کو پھینٹ کر اس کے اندر نمک اور ہری مرچ کا پیسٹ ڈال دیں اور مِکس کریں۔
  4. اب ایک پین میں تھوڑا سا تیل شامل کریں۔ اور اُس میں پھلکیاں فرائی کر لیں۔
  5. جب پُھلکیاں ہلکی فرائی ہو جائیں تو نکال کر ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔
  6. دہی کو چنے والے پیالے میں ڈال دیں۔
  7. اب آلوؤں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر اور پُھلکیاں دہی کے اوپر ڈال دیں۔
  8. ہرا دھنیا، ہری مرچ، ٹماٹر، پیاز، املی کا رس اور بھنا ہوا مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes