Egg Sandwich - ایگ سینڈوچ

اجزاء:

  1. بریڈ سلائس (ٹوسٹ کرلیں) دو عدد
  2. انڈا (ابال لیں) ایک عدد
  3. ٹماٹر (چوپڈ) ایک چائے کا چمچہ
  4. شملہ مرچ (چوپڈ) ایک کھانے کا چمچہ
  5. مایونیز دو کھانے کے چمچے
  6. سلاد پتہ (چوپڈ) ایک کھانے کا چمچہ
  7. کالی مرچ پاوڈر حسب ذائقہ
  8. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. انڈا چھیل کر موٹا موٹاچوپ کرلیں ۔پھر اس میں ٹماٹر ، شملہ مرچ، سلاد پتہ،نمک ، کالی مرچ پاوڈراور ایک کھانے کا چمچہ مایو نیزمکس کریں۔باقی مایو نیز سلائس پر لگائیں ۔ایک سلائس پر ایگ مکسچر لگا کردوسرا سلائس اوپر رکھ دیں اور فرنچ فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes