Egg Plant Chips - ایگ پلانٹ چپس

اجزاء:

  1. ینگن کلو(گول والے)
  2. گائے کی گوشت کی بوٹیاں آدھا کلو
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ
  5. چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ
  6. پسا ہوا کچا پپیتا دو کھانے کے چمچ
  7. قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچہ
  8. لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  9. املی کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے
  10. املی کا گودا دو کھانے کے چمچ
  11. کارن فلور کپ
  12. ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
  13. تیل دو کپ
  14. چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  15. کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  16. پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  17. نمک حسب ذائقہ
  18. تیل پانچ کھانے کے چمچ
  19. پودینے کے پتے سجانے کے لیے

ترکیب:

  1. بینگن کے گول سلائس کاٹ کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔ ایک پیالے میں نمک، چاٹ مصالحہ، قصوری میتھی، املی کا پیسٹ اور کارن فلور ڈال کر مکس کر یں۔ کڑاہی میں درمیانی آنچ پہ تیل گرم کر یں۔ بینگن کے سلائسز کو پانی سے نکال کر خشک کر لیں اور تیار کیا ہوا مصالحہ لگا کر خوب اچھی طرح مکس کر یں اور گرم تیل میں ڈال کر فرائی کر یں اور کرپسی ہونے پر نکال لیں۔ مزیدار ایگ پلانٹ چپس تیار ہیں کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
  2. ایک پیالے میں گوشت کی بوٹیاں٬ لہسن ادرک٬ پپیتا٬ ایک کھانے کا چمچہ تیل اور نمک ملا کر کم از کم پانچ گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں- ایک لکڑی کی سیخ پر پانچ بوٹیاں لگائیں٬ اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی گوشت کی سیخیں بھی تیار کرلیں- بڑے سائز کے فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کر کے سیخوں کو اس پر رکھیں اور ڈھانک کر گوشت گلنے تک پکائیں- ایک پیالے میں لیموں کا رس٬ املی کا گودا٬ ٹماٹو کیچپ٬ چاٹ مصالحہ٬ لال مرچ اور کالی مرچ ملا لیں- اس آمیزے کو سیخوں کے اوپر ڈال کر آمیزہ گاڑھا ہونے تک پکا کر ڈش میں نکال لیں- مزیدار بیف چلی ملی پودینے کے پتوں سے سجا کر پیش کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes