Badami Kheer Recipe - بادام کی کھیر ریسیپی

Badami Kheer Recipe - بادام کی کھیر ریسیپی

اجزاء:

  1. بادام ایک پاؤ
  2. چاول آدھا کپ
  3. کوکونٹ آدھا کپ
  4. چینی حسبِ ذائقہ
  5. کھویا دو کھانے کے چمچ
  6. الائچی چھ عدد
  7. دُدوھ ایک لیٹر
  8. بادام اور پستے گارنش کے لیے

ترکیب:

  1. بلینڈر میں چاول اور بادام ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
  2. ایک پین میں دُودھ، چینی اور اس میں بلینڈ کیا ہوا چاول اور بادام کا مکسچر شامل کرکے اچھی طرح سے اُبال لیں۔
  3. اب اس کے اندر الائچی، کھویا اور کوکونٹ کو شامل کرکے گاڑھا ہونے تک پکائیں ۔
  4. مزے دار بادام کی کھیر کو بادام اور پستے سے سجا کر پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes