Eggs Roll - ایگز رول

اجزاء:

  1. گوشت آدھ پونڈ
  2. سرکہ 2ٹیبل سپون
  3. نشاستہ 2ٹیبل سپون
  4. چینی 2ٹیبل سپون
  5. سویا بین کا اچار 2ٹیبل سپون
  6. آ ٹا 6ٹیبل سپون
  7. انڈے چھ عد د
  8. خودپور پودے ایک کپ
  9. نمک ،تیل حسب ضرورت

ترکیب:

  1. گوشت کا باریک قیمہ تیا ر کریں ۔خود رو پودوں کے ڈنٹھل نکال کر گرم پانی میں بھگو دیں تاکہ نرم ہو جائیں گوشت کو نشاستہ،
  2. سویا بین کے اچار اور سرکہ میں ملا دیں ۔تیل کو خوب گرم کر کے اس میں گوشت ڈال کر خوب تلیں پھر اس میں خود رو پودے
  3. اوربانس کے درخت کی کونپلیں ڈال کر چند منٹ پکائیں اور اس میں چینی شامل کر کے چمچے سے تین چار بار الٹ پلٹ کریں
  4. اور نیچے اتار لیں ۔آٹے میں نمک ملا کر پانی سے گوندھیں اور انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ کر آٹے میں ملا کر مکس کریں ۔
  5. گوندھے ہوئے انڈے والے آٹے کو کسی صاف تختے پر پھیلاکر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ان پر گوشت تھوڑی تھوڑی

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes