Easy Cook French Fries - ایزی کک فرنچ فرائز

اجزاء:

  1. آلو آدھا کلو
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. تیل فرائنگ کے لیے
  4. سرونگ کے لیے
  5. چلی گارلک سوس حسب پسند
  6. چاٹ مصالحہ حسب پسند

ترکیب:

  1. آلو کو باریک فنگر شیپ میں کاٹ لیں- پانی میں نمک اور آلو ڈال کر پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں-
  2. چھلنی میں ڈال کر چھوڑ دیں کہ آلو کا تمام پانی نتھر جائے اور آلو بالکل خشک ہوجائیں-
  3. کڑاہی میں تیل ڈالیں ہلکا سا گرم ہوجائے تو آلو ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں- آلو کرسپی اور سنہری ہوجائیں تو ٹشو پیپر پر یا اخبار پر نکال لیں-
  4. سرونگ پلیٹ میں نکال کر چلی گارلک سوس٬ چاٹ مصالحہ کے ساتھ کھائیں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes