Dhaba Karahi Gosht - ڈھابا کڑاھی گوشت

Dhaba Karahi Gosht - ڈھابا کڑاھی گوشت

اجزاء:

  1. مرغی یا بکرے کا گوشت ١ کلو
  2. تیل ١ پیالی
  3. پیاز ١ عدد
  4. ٹمآٹر ٢ عدد
  5. لھسن ادرک پسا ٢ کھانے کے چمچ
  6. نمک ١ چاے کا چمچ
  7. لال پسی مرچ ١ چاے کا چمچ
  8. بھنا کٹا ثابت دھنیا اور بھنا کٹا زیرا ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  9. ادرک لمبی باریک کٹی ٢ چمچ
  10. کٹی کالی مرچ ١ چاے کا چمچ
  11. ھرا دھنیا سجاوٹ کے لے
  12. ١ لیمو کا رس

ترکیب:

  1. سب سے پھلے آئل گرم کرکے پیاز کو لال کریں پھر اس میں مرغی ڈال کربھونے ھلکی سنھری ہو جاے پھر ادرک لہسن پسا شامل کریں ہلکا بھون کر
  2. باریک کٹے ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونے کے ٹماٹر گل جاے ااور چھلکا نظر نا آے۔ پھر نمک لال مرچ ڈال کر بھنا کٹا دھنیا اور زیرا ادرک کٹی ھوی اور
  3. موٹی کٹی کالی مرچ ڈال کر آخر میں لیمو کا رس ڈال کر دم پر 10 منٹ ڈھک کر چھوڑدیں ۔ نکالنے سے پھلے ھرا دھنیا ڈال دیں۔ لیجیے گھر بیٹھے ڈھابا
  4. کڑاھی کا مزا لیجیے ساتھ میں راءتا اورسادی کٹی پیاز ضرور رکھیے۔
  5. اپنی راےء سے ضرور آگھا کریں۔ مزید بیشمار ترکیبوں کو ھاسل کرنے کے لیے بتاءیے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes