Desi Chilli Chicken - دیسی چلی چکن

Desi Chilli Chicken - دیسی چلی چکن

اجزاء:

  1. تیل 4/1کپ
  2. انڈے تین عدد
  3. ہری مرچ 4عدد
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. پیاز ایک عدد
  6. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  7. ٹماٹرثابت ایک کین
  8. ہری مرچ دو عدد
  9. چکن ایک کلو
  10. ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  11. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  12. آئل ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  13. پسی لال مرچ 2/1-1چائے کا چمچہ
  14. چیز سلائس تین عدد
  15. نمک ایک چائے کا چمچہ
  16. (پیاز دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  17. (ٹماٹر دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  18. (مشروم تین عدد (کٹے ہوئے

ترکیب:

  1. تیل گرم کرکے اس میں کٹی ہوئی ہری مرچ اور ایک عدد سلائس کی ہوئی پیاز ڈال کر اتنا فرائی کریں کہ وہ نرم ہوجائے۔
  2. پہلے ایک پیالے میں انڈے پھینٹ کر ان میں نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔
  3. اب اس میں ایک کین ثابت ٹماٹر شامل کردیں اور ڈھک کر دس منٹ پکائیں پھر نکال کر بلینڈ کرلیں۔
  4. پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں انڈے کا مکسچر فرائی کریں۔
  5. پھر اس میں ایک کلو چکن کو ایک کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ،2-2/1 چائے کا چمچہ پسی لال مرچ اور ایک چائے کا چمچہ نمک کے ساتھ اُبال لیں۔یہاں تک کہ پانی خشک ہوجائے۔
  6. پھر چیز سلائس، پیاز، ٹماٹر اور مشروم ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  7. اب ایک پین میں2/1 کپ تیل گرم کرکے2 عدد شملہ مرچ کے کیوبز اور دو عدد کٹی پیاز کے ساتھ دو سے تین منٹ تک فرائی کریں۔
  8. اب آملیٹ کو پلٹ کر دوسری طرف سے پکائیں اور فولڈ کرکے سرو کریں۔
  9. اب اس میں تیار کیا ہوا ٹماٹر کا سوس،اُبلی چکن، 4کھانے کے چمچے کیچپ اور دو کھانے کے چمچے چلی سوس شامل کریں اور دس منٹ کے لئے دَم پر رکھ دیں۔ یہاں تک کہ وہ گل جائے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes