Dawn Bread Club Sandwich - ڈان بریڈ کلب سینڈوچز

Dawn Bread Club Sandwich - ڈان بریڈ کلب سینڈوچز

اجزاء:

  1. ڈان سینڈوچز بریڈ ایک عدد
  2. مرغی کا گوشت (بون لیس) آدھا کلو
  3. مایونیز ڈھائی کپ
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. گوشت میں لہسن پیسٹ ڈال کر ابال لیں- گل جانے اور پانی خشک ہوجانے پر ٹھنڈا کر کے ریشے کر لیں- گوشت میں دو کپ مایونیز٬ نمک٬ چینی اور سیاہ مرچ پاؤڈر مکس کر کے ایک طرف رکھ لیں- انڈوں میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر پھینٹ لیں-
  2. بریڈ سلائس پر باقی بچا ہوا مایونیز لگا کر اس کے اوپر گوشت کا آمیزہ رکھیں سلاد پتے رکھ کر اس پر دوسرا بریڈ سلائس رکھیں- اس پر آملیٹ رکھ کر ایک اور بریڈ سلائس رکھ دیں اور سخت کنارے کاٹ کر تکون شیپ میں کاٹ لیں - فرنچ فرائز اور کول سلا سلاد کے ساتھ سرو کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes