Chow Mein - چاﺅ مِن

Chow Mein - چاﺅ مِن

اجزاء:
•اُبلا ہوا چکن _____ 1کپ
•گاجر_____ (باریک کٹی ہوئی) 2/1کپ
•بند گوبھی_____2/1کپ
•ہری پیاز_____حسبِ ضرورت
•ایگ نوڈلز_____اُبلے ہوئے 200گرام
•سویا ساس_____2سے 3ٹیبل سپون
•سرکہ_____2ٹیبل سپون
•کالی مرچ _____ 1ٹی اسپون
•نمک_____حسبِ ذائقہ
•چلی ساس_____ڈیڑھ ٹیبل سپون
•آئل_____4ٹیبل سپون
 

ترکیب:

تیل گرم کرکے اس میں ساری سبزیاں فرائی کرلیںاور پین سے نکا ل لیں اسی تیل میں چکن بھی فرائی کرلیں۔
اُبلے ہوئے ایگ نوڈلز اسی تیل والے پین میں ڈالیں ساتھ ہی سرکہ ، سویا سوس ، چلی ساس ، کالی مرچ اور نمک بھی ڈال دیں تھوڑا سا پانی ڈال کر خوب مکس کریں۔
سبزیاں اور چکن مکس کرکے پانچ منٹ تیز آنچ پر فرائی کرلیں۔
مزے دار چاﺅ من تیار ہیں

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes