Watermelon Juice - واٹرمیلن جوس

Watermelon Juice - واٹرمیلن جوس

اجزاء:
•تربوز_____ حسب ضرورت
•لیموں کا رس_____ 1 کھانے کا چمچ
•لال شربت_____ 4کھانے کے چمچ
•پانی_____ 1 کپ
•برف_____ حسب ضرورت
 

ترکیب:

لال شربت،لیموں کا رس اور برف کو اچھی طرح مکس کر لیں۔
ایک گلاس میں تربوز کے کیوبز اور تیار شربت ڈالیں۔
ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes