Dark Fudge Cake - ڈارک فج کیک

Dark Fudge Cake - ڈارک فج کیک

اجزاء:
میدہ ۔۔ ایک کپ
بیکنگ سوڈا ۔۔ 4/3 چائے کا چمچہ
چینی ۔۔ 3/2 کپ
پانی یا اورنج جوس ۔۔ 3/2 کپ
تیل ۔۔ چار کھناے کے چمچے
اورنج ذیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
سرکہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ

فرسٹنگ کے لئے:
تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچے
کوکو پاؤڈر۔۔ دو کھانے کے چمچے
گرم پانی ۔۔ تین سے چارکھانے کے چمچے
آئسنگ شوگر ۔۔ ایک کپ ( چھنی ہوئی )
اورنج پیل ۔۔ سجاوٹ کے لئے

ترکیب:

میدہ، سوڈا اور کوکو پاؤڈر ساتھ چھان کر اس میں چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ اوپر سے تیل سرکہ اور پانی ڈال کر جلدی سے پھینٹ کر گریس اور لائن کیے ہوئے آٹھ انچ کے ٹن میں ڈال کر 25 منٹ کئ لئے 180 سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔ بیکینگ کے بعد پوری طرح ٹھنڈا کرلیں اور پھر کیک کو سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes