Dal Pakora - دال پکوڑہ

Dal Pakora - دال پکوڑہ

اجزاء:

  1. دال چنا ایک کپ
  2. میدہ ایک کپ
  3. دال مونگ آدھا کپ
  4. کھانے کا سوڈا دوچٹکی
  5. چوکور کٹے ہوئے آلو آدھا کپ
  6. گھی یاتیل تلنے کے لئے
  7. چوکور کٹی ہوئی گاجر آدھا کپ
  8. نمک کالی مرچ 1/5ٹی سپون
  9. کٹی ہوئی ادرک آدھا چائے کا چمچ
  10. میتھی کے پتے آدھا کپ
  11. کٹا ہوا ہرا دھنیا آدھا کپ
  12. کٹی ہوئی ہری مرچ تین سے چار عدد
  13. نمک ایک چائے کا چمچ
  14. لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  15. سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  16. تیل حسب ضرورت

ترکیب:

  1. چنے اور مونگ کی دال کو رات کو بھگو دیں٬ صبح چھلنی میں رکھ کر اچھی طرح پانی نکال دیں پھر بلینڈر میں پیس لیں- کٹی ہوئی سبزیاں٬ نمک٬ سوڈا اور لال مرچ ملائیں- گرم تیل میں پکوڑے تل کر چٹنی یا کیچپ کے ساتھ پیش کریں-
  2. میدے میں سوڈا ، کالی مرچ اور ایک چائے کا چمچ گھی خوب ملائیں ۔سخت گو ندھ کر روٹی کی موٹائی کا گول بیل لیں ۔باریک
  3. ربن جیسی پٹیاں بنا کر ایک ایک امچ کے تر چھے ٹکڑے کاٹلیں ۔کڑاہی میں گھی گرم کریں اور یہ تھوڑے تھوڑے ٹکڑے ڈال
  4. کر تلیں ۔سرخ ہونے پہلے نکال لیں ۔پہلے اخبار پر رکھ کر فالتو گھی کو جذب کر لیں اور پھر پلیٹ میں نکال کر کھائیں ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes