Daal Samosa - دال سموسہ

Daal Samosa - دال سموسہ

اجزاء:

  1. مونگ دال (چھلکے والی) ایک پاؤ
  2. میدہ ایک کپ
  3. سموسے کی پٹیاں دو عدد
  4. کھانے کا سوڈا دوچٹکی
  5. کٹی کالی مرچ ایک چائے چمچہ
  6. گھی یاتیل تلنے کے لئے
  7. کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
  8. نمک کالی مرچ 1/5ٹی سپون
  9. پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
  10. پسا زیرہ ایک چائے کا چمچہ
  11. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  12. پسی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
  13. ہرا دھنیا آدھا گھٹی
  14. ہری مرچیں تین سے چار عدد
  15. تیل تلنے کے لئے
  16. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. پہلے ایک پاؤ مونتگ کی چھلکے والی دال کو دھو کر رات بھر بگھو کر رکھ دیں۔ پھر اسے اچھی طرح چھان کر خشک کرلیں۔ اب ایک پین میں مونگ کی چھلکے والی دال، ایک چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ، ایک کھانے کا چمچہ لال مرچ، ایک چائے کا چمچہ پسا گرم مصالحہ، ایک کھانے کا پسا زیرہ، ایک کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ، ایک چائے کا چمچہ پسی ہلدی، آدھا گھٹی ہرا دھنیا، تین سے چار عدد ہری مرچیں اور حسب ذائقہ نمک شامل کرکے بھون لیں۔ پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال کر سخت بوائل کریں۔ جب پانی خشک ہوجائے تو اسے ٹھنڈا کرلیں۔ اب اس آمیزے کو سموسے کی پٹیوں میں فل کریں۔ ایک پین میں تیل گرم کر کے سموسوں کو ڈیپ فرائی کرلیں۔ آخر میں سلاد پتے، پیاز اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
  2. میدے میں سوڈا ، کالی مرچ اور ایک چائے کا چمچ گھی خوب ملائیں ۔سخت گو ندھ کر روٹی کی موٹائی کا گول بیل لیں ۔باریک
  3. ربن جیسی پٹیاں بنا کر ایک ایک امچ کے تر چھے ٹکڑے کاٹلیں ۔کڑاہی میں گھی گرم کریں اور یہ تھوڑے تھوڑے ٹکڑے ڈال
  4. کر تلیں ۔سرخ ہونے پہلے نکال لیں ۔پہلے اخبار پر رکھ کر فالتو گھی کو جذب کر لیں اور پھر پلیٹ میں نکال کر کھائیں ۔

Copyright © Gooposts.com/recipes