Crunchy Chocolate Mousse - کرنچی چاکلیٹ موز

Crunchy Chocolate Mousse - کرنچی چاکلیٹ موز

اجزاء:

  1. پگھلی چاکلیٹ 300 گرام
  2. پھینٹی ہوئی فریش کریم 1-1/2 کپ
  3. فریش کریم ایک پیکٹ
  4. کاسٹر شوگر چار کھانے کے چمچے
  5. ٹوٹیلا آدھا کپ
  6. کرنچی چاکلیٹ (کٹی ) ایک کپ

ترکیب:

  1. مائیکرو ویو میں 300گرام چاکلیٹ کو پگھلالیں ۔اب اسے نکال کر اس میں ایک پیکٹ فریش کریم شامل کریں ۔پھر 1-1/2کپ پھینٹی ہوئی فریش کریم اور چار کھانے کے چمچے کاسٹر شوگر میں فولڈ کریں۔ پھر اس مکسچر کو اسٹم گلاسز میں نکالیں اور ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes