Croquettes - کروکٹس

Croquettes - کروکٹس

اجزاء:

  1. مرغی (ابلی ہوئی اور ریشہ کی ہوئی) دو پیالی
  2. یسن ایک کپ
  3. ممیدہ (چھنا ہوا) ایک چوتھائی پیالی
  4. اجوائن ایک چائے کا چمچ
  5. ممکھن ایک چوتھائی پیالی
  6. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  7. ماجمودہ (چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
  8. پسی مرچ ایک چائے کا چمچ
  9. مانڈہ ایک عدد
  10. چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچ
  11. مپانی دو کھانے کے چمچ
  12. سوڈا دو چٹکی
  13. مپیاز (چوپ کیے ہوئے) ایک کھانے کا چمچ
  14. کاٹیج چیز دو پیکٹ
  15. مڈبل روٹی کا چورہ ایک چوتھائی پیالی
  16. ہری چٹنی دو کھانے کے چمچ
  17. مکٹی ہوئی کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  18. تیل تلنے کے لئے
  19. متازہ دودھ ایک پیالی
  20. نمک حسب ذائقہ
  21. منمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  22. منمک٬ کالی مرچ حسب ضرورت

ترکیب:

  1. دیگچی میں مکھن پگھلا کر اس میں میدہ٬ کالی مرچ اور نمک کو گاڑھا آمیزہ بننے تک پکائیں- اسے چولہے سے اتار کر دودھ ملائیں اور چولہے پر رکھ کر چمچہ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے تک پکائیں- اس میں مرغی٬ پیاز اور اجمودہ ملا کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں- انڈے میں پانی ڈال کر پھینٹ لیں- مرغی کے آمیزے کے لمبوترے کباب بنا کر پہلے انڈے٬ پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ کر تھوڑی دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں- کڑاہی میں تیل گرم کریں اور کروکٹس کو سنہری تل کر جاذب کاغذ پر نکالیں اور افطاری کے دسترخوان پر سجا دیں-
  2. بیسن میں نمک، مرچ، ہلدی، اجوائن چاول کا آٹا سوڈا ڈال کر خوب پھینٹ لیں۔ کاٹیج چیز کے سلائس کاٹ لیں اور اس کو ہری چٹنی سے میری نیٹ کریں۔ پندرہ منٹ کے بعد پین میں ڈال کر فرائی کرلیں۔ املی کی چٹنی کے ساتھ گرما گرم پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes