Cold Coffee - کولڈ کافی

Cold Coffee - کولڈ کافی

اجزاء:

  1. ٹھنڈا دودھ ایک گلاس
  2. بیف انڈر کٹ ایک کلو
  3. پیرالائن آئس کریم چار سکوپ
  4. تیل ایک کپ
  5. کافی ایک کھانے کے چمچ
  6. لہسن دو کھانے کے چمچے
  7. چینی دوکھانے کے چمچ
  8. سویا سوس تین کھانے کے چمچے
  9. برف حسب ضرورت
  10. نمک ایک سے آدھا چائے کا چمچہ
  11. ہری مرچ پندرہ سے بیس عدد
  12. پیاز دو عدد
  13. ہری پیاز ایک کپ
  14. کنور بیف ذائقہ ایک ساشہ

ترکیب:

  1. جوسر بلینڈر میں ٹھنڈا دودھ، کافی اور چینی بلینڈ کریں۔
  2. تیل گرم کر کے لہسن فرائی کرلیں۔ پھر اس میں گوشت ڈال کر پکائیں۔ اب سویا ساس اور نمک ڈالیں۔ ساتھ میں دو کپ پانی ڈال کر دس منٹ تک پکنے دیں۔ آخر میں ہری مرچ، ہری پیاز اور کنور بیف ذائقہ شامل کرکے دو منٹ تک پکائیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
  3. اب پیرالائن آئس کریم کے دو سکوپ اور برف شامل کرکے بلینڈ کر لیں۔
  4. کولڈ کافی گلاس میں ڈالیں اور ایک آئس کریم سکوپ ڈال دیں اور کافی چھڑک کے پیش کریں۔

Copyright © Gooposts.com/recipes