Coffee Cooler - کافی کولر

Coffee Cooler - کافی کولر

اجزاء:

  1. دودھ ایک پیالی
  2. (برف ایک کپ (کٹی ہوئی
  3. ونیلا آئس کریم ایک کپ
  4. (کافی ایک چائے کا چمچ (پانی میں گھولی ہوئی
  5. براؤن شوگر ایک چوتھائی چمچ
  6. چاکلیٹ گارنش کے لئے

ترکیب:

  1. بلینڈر میں دودھ، برف، ونیلا آئس کریم، کافی اور براؤن شوگر ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
  2. پھر گلاسوں میں ڈال کر کافی پاؤڈر چھڑک کر چاکلیٹ سے گارنش کرکے ٹھنڈا سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes