Cocktail Sauce - کوکٹیل سوس

Cocktail Sauce - کوکٹیل سوس

اجزاء:

  1. کیچپ آدھا کپ
  2. مایونیز 1/4کپ
  3. مسٹرڈ سوس ایک چائے کا چمچہ
  4. اویسٹر سوس ایک چائے کا چمچہ
  5. کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ

ترکیب:

  1. تمام سوس اور کالی مرچ مکس کر لیں سوس تیار ہے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes