Chutney Stuffed Fish Square - چٹنی اسٹفڈ فش اسکوائر

Chutney Stuffed Fish Square - چٹنی اسٹفڈ فش اسکوائر

اجزاء:

  1. بغیر کانٹے کے مچھلی ایک سو پچاس گرام
  2. پنیر کے سلائس چار عدد
  3. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  4. تازہ ڈیل روٹی کے سلائس چار عدد
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. پسا ہوا لہسن آدھا چائے کا چمچ
  8. تازہ کالی مرچ(کُٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
  9. چٹنی بنانے کے اجزاﺀ
  10. انڈے 34عدد
  11. ہرا دھنیا آدھی گڈی
  12. بریڈکرمبز ایک کپ
  13. پودینہ آدھی گڈی
  14. تیل (فرائنگ کے لیے) حسب ضرورت
  15. ہری مرچیں چھ عدد
  16. لہسن تین جوے
  17. نمک حسب ذائقہ
  18. تلنے کے لیے اجزاﺀ
  19. چاول کا آٹا آدھا کپ
  20. سوجی دو کھانے کے چمچ
  21. پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  22. نمک حسب ذائقہ
  23. تیل ایک کپ

ترکیب:

  1. مچھلی کو دھو کر دو انچ کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں- چھری سے ہلکے کٹ لگائیں اور تمام اجزاﺀ ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں- کم پانی ڈال کر چٹنی گرائنڈر میں پیس لیں اور مچھلی کے دو ٹکڑوں کے درمیان میں سینڈوچ کی طرح لگائیں- اسی طرح سارے پیس تیار کرلیں- تلنے کے لیے تمام اجزاﺀ ملا کر گاڑھا سا آمیزہ تیار کرلیں- چٹنی بھرے فش اسکوائر کو اس آمیزے میں ڈبوئیں اور فرائی پین میں دھیمی آنچ پر تلیں٬ سنہرا ہونے پر نکال لیں٬ سلاد اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں-
  2. ڈبل روٹی کے کنارے احتیاط سے تیز چھری سے کاٹ کر علیحدہ کر لیں اور سلائز کو بیلن سے بیل کرپتلا کر لیں اس پر پنیر کے سلائس رکھ کر نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک کر رول کر لیں اور ہاتھ سے اچھی طرح دبا کر سیٹ کر یں۔ انڈے میں ڈپ کر کے بریڈکرمبز سے کوٹ کر کے ڈیپ فرائی کر لیں گرما گرم چیز رولز کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes