Chutney Chicken Karahi - چٹنی چکن کڑاہی

Chutney Chicken Karahi - چٹنی چکن کڑاہی

اجزاء:

  1. چکن ایک کلو
  2. سفید قابلی چنا بیشک چھوٹا ہو ایک کلو
  3. پودینہ آدھا کپ
  4. ہری پیاز آدھا کلو
  5. ہرا دھنیا ایک کپ
  6. ہرا دھنیا ایک بڑی گٹھی
  7. ہری مرچ چھ عدد
  8. پودینہ ایک بڑی گٹھی
  9. تیل آدھا کپ
  10. سبز مرچ حسب ذائقہ سے کچھ زیادہ
  11. لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  12. نمک حسب ذائقہ
  13. (ٹماٹر چار عدد (کٹے ہوئے
  14. ثابت دنیا چار کھانے کے چمچ
  15. نمک حسب ذائقہ
  16. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  17. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  18. ادرک گارنشنگ کے لئے
  19. ہری مرچ گارنشنگ کے لئے

ترکیب:

  1. پودینہ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ کو گرائنڈ کرکے چٹنی تیار کرلیں۔
  2. سفید قابلی چنا بارہ گھنٹے پہلے بگھو دیں۔ تاکہ نرم ہو جائں ۔موسم کی وجہ سے وقت کم و بیش ہو سکتا ہے۔ چنوں سے سارا پانی نکال دیں ۔تمام ہرا مسالہ کاٹ کر چنوں کے ساتھ ساتھ قیمہ مشین سے نکال لیں۔۔۔۔ جالی درمیانی ہو تو بہتر ہے۔۔۔ثابت دہنیہ موٹا موٹا رگڑ لیں زیادہ باریک نہ کریں۔نمک ملا کر مکس کر لیں۔ اکر چاہیں تو مزید زائقہ کے لیئے اجینو موتو زیرہ وغیرہ شامل کر سکتے ہیں۔
  3. پھر تیل گرم کرکے اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ اور چکن ڈال کر سوتے کرلیں یہاں تک کہ چکن کا رنگ سنہرا ہوجائے۔
  4. لڈو جتنا مکس مال لے کر لڈو کی طرح گول کر کے دبا کر چپٹا کر کے ڈیپ فرای کر لیں۔
  5. پھر ٹماٹر شامل کردیں اور ٹماٹر کے نرم ہونے تک پکنے دیں۔
  6. مزیدار تامیاں تیار ہیں۔
  7. اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر اور زیرہ شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے دیں۔
  8. جب چکن گل جائے تو اس میں تیار کی ہوئی چٹنی ڈال کر تیز آنچ پر اسٹر فرائی کرلیں۔
  9. ادرک اور ہری مرچ کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes