Chops With Onion Masala - چوپس ودھ اونین مصالحہ

Chops With Onion Masala - چوپس ودھ اونین مصالحہ

اجزاء:

  1. چانپ آدھا کلو
  2. پیاز (سلائس کاٹ لیں) دو عدد
  3. سرکہ دو چائے کے چمچ
  4. تیل ایک چوتھائی کپ
  5. کٹی سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  6. دہی ایک کپ
  7. لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  8. ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  9. کٹی سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
  10. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں چانپ اور پیاز ڈال کر تھوڑا فرائی کریں-
  2. لہسن ادرک٬ نمک ڈال کر ایک کپ پانی ڈال کر پکائیں-
  3. چانپ گل جائے تو کٹی ہوئی سفید مرچ٬ سیاہ مرچ٬ دہی اور سرکہ ڈال کر بھونیں گرم گرم سرو کریں-

Copyright © Gooposts.com/recipes