Chicken With Jalapeno - چکن ود جیلی پینو

Chicken With Jalapeno - چکن ود جیلی پینو

اجزاء:

  1. (چکن فلے چار عدد ﴿بوٹیاں
  2. انناس کا جوس آدھی پیالی
  3. انڈے کی سفیدی دو عدد
  4. تربوز(چوکور ٹکڑے) دو پیالی
  5. برف کا پانی ایک پیالی
  6. کلب سوڈا ایک پیالی
  7. (سفید مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  8. کٹی ہوئی برف ایک پیالی
  9. میدہ دو کھانے کے چمچ
  10. روز سیرپ ایک کھانے کا چمچہ
  11. تیل تلنے کے لیے حسب ضرورت
  12. تربرز کے چھلکوں سمیت ٹکڑے سجانے کے لئے
  13. نمک حسب ذائقہ
  14. :سوس کے لیے
  15. (ہری مرچ تین عدد ﴿بڑی
  16. یخنی ایک پیالی
  17. فریش کریم آدھا پیکٹ
  18. چیڈر چیز ایک چھوٹا پیکٹ
  19. میدہ دو کھانے کے چمچ
  20. مارجرین یا مکھن دو کھانے کے چمچ
  21. نمک حسب ذائقہ
  22. :یخنی کے لیے
  23. لہسن ایک ڈلی
  24. تیز پتا ایک عدد
  25. کالی مرچ چار عدد
  26. چکن کی ہڈیاں تھوڑی سی
  27. پانی دو سے تین پیالی
  28. نمک حسب ذائقہ
  29. پارسلے چھڑکنے کےلئے

ترکیب:

  1. پہلے چکن بوٹیوں کو اچھی طرح دھوکر چھلنی میں رکھیں۔
  2. بلینڈر میں تمام اجزاء ڈال کر یکجان کر لیں۔مزیدار مشروب گلاسوں میں نکالیں اور تربوز کے ٹکڑوں سے سجا کر پیش کریں۔
  3. ایک پیالے میں برف کا پانی اور انڈے کی سفیدی ملادیں۔
  4. اب ٹھنڈا پانی، میدہ، نمک اور پسی سفید مرچ ملاکر اچھی طرح پھینٹ لیں، تاکہ گاڑھا آمیزہ بن جائے۔
  5. پھر چکن بوٹی کو آمیزے میں ڈبو کر تیل میں ڈیپ فرائی کریں اور گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔
  6. یخنی کے لیے: ایک دیگچی میں چکن کی ہڈیاں، پانی، لہسن، کالی مرچ، تیز پتا اور نمک ڈال کر یخنی تیار کریں اور چھان کر رکھ دیں۔
  7. سوس کے لیے: ایک کڑاہی میں مکھن گرم کرکے ٹکڑے کی ہوئی بڑی ہری مرچ کو اسٹر فرائی کریں۔
  8. پھر اس میں میدہ شامل کرکے ہلکا سا بھونیں اور چولہے سے اُتار لیں۔
  9. جب ذرا ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں تیار یخنی ڈال کر چمچ چلاتے رہیں۔
  10. جب سوس گاڑھی ہو جائے تو فریش کریم اور چیڈر چیز شامل کردیں۔
  11. آخر میں ایک ڈش میں چکن ڈال کر تیار سوس ڈالیں اور اوپر سے تھوڑے پارسلے چھڑک دیں۔
  12. مزے دار چکن جیلی پینو تیار ہے

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes