Chicken White - چکن وائٹ

Chicken White - چکن وائٹ

اجزاء:

  1. چکن ایک کلو
  2. نمک،کالی مرچ آدھا چائے کاچمچ
  3. گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  4. دہی ایک کپ
  5. ہری پیاز تین
  6. آئل ایک چوتھائی کپ
  7. سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  8. لہسن،ادرک آدھا چائے کا چمچ
  9. ہری مرچ چار
  10. ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

ترکیب:

  1. آئل میں لہسن ادرک ڈال کر اس میں چکن ڈآل کر اچھی طرح بھونیں تا کہ چکن براؤن ہو جائے پھر اس میں ہری مرچ ہری پیاز ڈال کر بھونیں۔دہی میں نمک،مرچ،گرم مصالحہ ڈال کر مکس کر کے ڈال دیں اور دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں ۔پھر ادرک اور ہری پیاز کے ساتھ پیش کریں ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes