Chicken Pasta - چکن پاستا

Chicken Pasta - چکن پاستا

اجزاء:

  1. زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
  2. پارسلے دو کھانے کے چمچ
  3. لہسن ایک کھانے کا چمچ
  4. پامیزان چیز ایک کھانے کا چمچ
  5. کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  6. کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  7. بیزل ایک چائے کا چمچ
  8. تھائم ایک چائے کا چمچ
  9. چکن کا قیمہ 500 گرام
  10. پینی پاستا 500 گرام
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. پیاز آدھا کپ
  13. گاجر آدھا کپ
  14. سیلری آدھا کپ
  15. ٹماٹر کا پیسٹ آدھا کپ
  16. ہٹماٹر پیوری دو کپ

ترکیب:

  1. ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز٬ گاجر٬ سیلری اور لہسن ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں-
  2. جب سبزیاں نرم ہوجائیں تو اس میں چکن کا قیمہ شامل کر کے آٹھ سے دس منٹ تک پکنے دیں-
  3. اب اس میں ٹماٹو پیوری٬ ٹماٹو پیسٹ٬ بیزل٬ تھائم٬ نمک اور کالی مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ کر کے مزید 15 منٹ تک پکائیں-
  4. آخر میں پارسلے ڈالیں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes