Chicken Macaroni - چکن میکرونی

Chicken Macaroni - چکن میکرونی

اجزاء:

  1. سفید چنے ایک کپ
  2. ناریل اور چینی (دونوں ہم وزن مقدار میں لیں) آدھا آدھا کلو
  3. میکرونی دو کپ
  4. کھویا ایک پیالی
  5. شملہ مرچ چوتھائی کپ
  6. بادام پندرہ عدد (گرم پانی میں بھگو دیں)
  7. پیاز چوتھائی کپ
  8. چھوٹی الائچی آٹھ عدد
  9. ٹماٹر چوتھائی کپ
  10. عرق گلاب چند قطرے
  11. آلو آدھ کپ
  12. چکن ایک کپ
  13. نمک ایک چائے کا چمچ
  14. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  15. چلی گارلک ساس چوتھائی کپ
  16. کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  17. چاٹ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  18. کھٹائی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  19. لیموں کار س تین کھانے کے چمچ
  20. ہری چٹنی چوتھائی کپ
  21. املی کی چٹنی چوتھائی کپ

ترکیب:

  1. چنے اور میکرونی کو اُ بال لیں ۔
  2. سب سے پہلے ایک کڑاہی میں گھی ڈالیں اور ناریل ڈالیں- اب کھویا٬ چینی اور الائچی ڈال کر ہلکا سا بھون لیں- جب آپ دیکھیں کہ چینی شیرہ چھوڑ دے تو اسے دوسری تھالی میں پھیلا دیں اور چاندی کے ورق سے سجالیں- مزیدار ناریل کا حلوہ بادام کے ساتھ تیار ہے-
  3. چچلی گارلک کیچپ میں ہلکا سا پانی شامل کرکے چکن اُبال لیں یہاں تک کپ پانی خشک ہو جائے ۔
  4. چشملہ مرچ ، پیاز ، ٹماٹر باریک پیس لیں
  5. چاب چنوں میں میکرونی چکن ، آلو ، پیاز ، ٹماٹر ، شملہ مرچ ، نمک ، کُٹی لال مرچ ، چاٹ مصالحہ، کھٹائی پاؤڈر ، لیموں کا جوس شامل کرکے مکس کریں ۔
  6. چہری چٹنی اور املی کی چٹنی شامل کرکے پیش کریں ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes