Chicken Fruit Salad - چکن فروٹ سلاد

Chicken Fruit Salad - چکن فروٹ سلاد

اجزاء:

  1. چکن 2/1کپ
  2. بند گوبھی ایک کپ
  3. اسٹرابیری 10عدد
  4. چیری 10عدد
  5. سلاد پتہ حسبِ ضرورت
  6. اورنج جوس 4/1کپ
  7. زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچے
  8. کالی مرچ 2/1چائے کا چمچہ
  9. شہد 2کھانے کے چمچے

ترکیب:

  1. چکن ابال لیں۔اب تمام سبزی اور فروٹ چوپ کریں۔اورنج جوس میں تیل، کالی مرچ، شہد مکس کریں۔ فروٹ کو سیٹ کرکے اس پر یہ ڈریسنگ ڈالیں اور انجوائے کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes