Chicken Cheese Handi - چکن چیز ہانڈی

Chicken Cheese Handi - چکن چیز ہانڈی

اجزاء:

  1. چکن پانچ سو گرام
  2. (لہسن دو کھانے کے چمچ (کُٹا ہوا
  3. (ادرک دو کھانے کے چمچ (کُٹا ہوا
  4. لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. سفید دکنی مرچ ایک کھانے کا چمچ
  7. کریم چار سو ملی لیٹر
  8. چیڈر چیز ایک کپ
  9. ہری مرچ دس عدد
  10. تیل حسب ضرورت

ترکیب:

  1. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کو سوتے کرکے چکن ڈال کر فرائی کر لیں۔
  2. پھر لال مرچ، نمک اور سفید دکنی مرچ ڈال کر پکالیں۔
  3. اب اس میں دو سو ملی لیٹر کریم ڈال کر پکائیں۔
  4. پھر باقی بچی کریم، چیڈر چیز اور ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
  5. پھر ڈش آؤٹ کرکے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes