Chicken Cheese Balls - چکن چیز بالز

Chicken Cheese Balls - چکن چیز بالز

اجزاء:

  1. چکن کا قیمہ آدھا کلو
  2. انڈا ایک عدد
  3. موزریلا چیز ایک کپ
  4. ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  5. سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  6. کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  7. نمک آدھا چائے کا چمچ
  8. پارسلے دو کھانے کے چمچ کٹے ہوئے
  9. ہری پیاز دو سو پچاس گرام
  10. لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی
  11. لہسن دو چائے کے چمچ کٹا ہوا
  12. تیل چار کھانے کے چمچ
  13. تیل تلنے کے لیے

ترکیب:

  1. قیمے میں موزریلا چیز، ادرک کا پیسٹ، سویا سوس، کارن فلور، نمک، پارسلے، ہری پیاز، لال مرچ، کٹا لہسن اور چار کھانے کے چمچ تیل ملائیں۔
  2. اب ان کے بالز بناکر انڈے میں ڈِپ کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں اور نکال کر سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes