Chicken Burger - برگر

Chicken Burger - برگر

اجزاء:

  1. (چکن بریسٹ دو عدد ﴿بون لیس
  2. ہری مرچیں تین عدد
  3. :میری نیشن کے لیے
  4. تازہ ناریل (کدوکش) ایک چوتھائی پیالی
  5. نمک ایک چائے کا چمچ
  6. دہی ایک چوتھائی پیالی
  7. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  8. پودینہ ایک چوتھائی پیالی
  9. مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  10. ہرا دھنیا ایک چوتھائی پیالی
  11. اویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  12. نمک ایک چائے کا چمچہ
  13. میدہ تین کھانے کے چمچ
  14. لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ
  15. کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  16. بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ
  17. انڈا ایک عدد
  18. دودھ تین کھانے کے چمچ
  19. :کوٹنگ کے لیے
  20. کارن فلیکس ایک کپ
  21. بریڈ کرمبز ایک کپ
  22. برگر بن دو عدد
  23. سلاد پتے، ٹماٹر، مایونیز سرونگ کےلیے
  24. چیز سلائس دو عدد
  25. تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر، اویسٹر سوس، میدہ، کارن فلور، بیکنگ سوڈا، انڈا اور دودھ ڈال کر چکن بریسٹ ڈال دیں اور آدھے گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں۔
  2. بلینڈر میں تمام اجزاء ملائیں، اگر ضرورت ہو تو تھوڑا سا پانی ڈال کر یکجان کر لیں۔ناریل کی مزیدار چٹنی تیار ہے۔
  3. اب چکن میں کارن فلیکس ملا کر بریڈ کرمبز سے کوٹ کرلیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کرلیں۔
  4. اب برگر بن میں سلاد پتے، مایونیز، چکن پیس، چیز سلائس اور ٹماٹر کا سلائس رکھ کر بند کر دیں اور سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes