Chicken Alfredo Pasta - الفر یڈ و پا ستا

Chicken Alfredo Pasta - الفر یڈ و پا ستا

اجزاء:

  1. بون لیس چکن 300گرام
  2. بکٹی پیاز ایک عدد
  3. بچیڈر چیز دو سلائس
  4. بباریک کٹا لہسن چار جوے
  5. بپالک آدھی گٹھی
  6. بدودھ آدھا لیٹر
  7. بموزریلا چیز آدھا پیکٹ
  8. بپاستا آدھا پیکٹ
  9. بفریش کریم 1/4کپ
  10. باوریگانو آدھا چائے کا چمچہ
  11. بڈرائی بیزل آدھا چائے کا چمچہ
  12. بپسی سفید مرچ 1/4چائے کا چمچہ
  13. بتیل دو کھانے کے چمچے
  14. بمیدہ تین کھانے کے چمچے
  15. بمکھن چار کھانے کے چمچے
  16. بنمک حسبِ ذائقہ

ترکیب:

  1. پہلے پانی میں پاستا ا’بال کر ایک طرف رکھ دیں۔اب گرم پانی میں پالک کو بھی ا’بال کر ایک طرف رکھ دیں ۔پھر چکن کو بہت باریک جولین کاٹ لیں ۔اس کے بعد ایک پین میں مکھن کے ساتھ اوریگانو ، بیزل اور چکن شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکالیں ۔ جب چکن کا رنگ تبدیل ہو جائے تو چولہا بند کردیں ۔دوسرے پین میں باقی بچا مکھن اور تیل شامل کر کے کٹی پیاز اور کٹا لہسن فرائی کرلیں ۔جب پیاز بہت اچھی طرح سے نرم ہوجائے تو اس میں میدہ شامل کر کے اچھی طرح بھونیں اور دودھ شامل کردیں ۔جب وہ اچھ طرح گاڑھا ہونے لگے تو اس میں ا’بلی پالک ، نمک اور پسی سفید مرچ ڈال کر مکس کرلیں ۔پھر اس میں چیڈر چیز ،موزریلا چیز ،فریش کریم ، اور فرائی کی ہوئی چکن شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں ۔آخر میں ا’بلا ہوا پاستا شامل کر یں اور مکس کر کے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes