Cheese Pakora - چیز پکوڑا

Cheese Pakora - چیز پکوڑا

اجزاء:

  1. یسن ایک کپ
  2. اجوائن ایک چائے کا چمچ
  3. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  4. پسی مرچ ایک چائے کا چمچ
  5. چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچ
  6. سوڈا دو چٹکی
  7. کاٹیج چیز دو پیکٹ
  8. ہری چٹنی دو کھانے کے چمچ
  9. تیل تلنے کے لئے
  10. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. بیسن میں نمک، مرچ، ہلدی، اجوائن چاول کا آٹا سوڈا ڈال کر خوب پھینٹ لیں۔ کاٹیج چیز کے سلائس کاٹ لیں اور اس کو ہری چٹنی سے میری نیٹ کریں۔ پندرہ منٹ کے بعد پین میں ڈال کر فرائی کرلیں۔ املی کی چٹنی کے ساتھ گرما گرم پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes