Chaaj - چھاج

Chaaj - چھاج

اجزاء:

  1. دہی آدھی پیالی
  2. نمک آدھا چائے کا چمچ
  3. ٹھنڈا پانی دو پیالی
  4. کٹی ہوئی برف حسب ضرورت

ترکیب:

  1. بلینڈر میں تمام اجزاﺀ ڈال کر یکجان کرلیں اور گلاس میں ڈال کر پیش کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes