Cake - کیک

Cake - کیک

اجزاء:

  1. چاکلیٹ کیک
  2. کوکو پائوڈر آدھا کپ
  3. انڈے دو عدد
  4. پسی چینی تین چوتھائی کپ
  5. میدہ سوا کپ
  6. مکھن ایک سو پچاسی گرام
  7. بیکنگ پائوڈر ایک چائے کا چمچ
  8. بیکنگ سوڈا ایک چائے کا چمچ
  9. دہی ایک چائے کا چمچ
  10. نمک ایک چٹکی
  11. ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  12. دودھ تین سے پانچ کھانے کے چمچ
  13. آئسنگ بنانے کیلئے
  14. کوکو پائوڈر دو کھانے کے چمچ
  15. مکھن تیس گرام
  16. آئسنگ شوگر ایک کپ
  17. نیم گرم دودھ دو کھانے کے چمچ
  18. ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. اوون کو 180 ڈگری پر پری ہیٹ کریں۔
  2. ایک بائول میں مھکن اور چینی کو الیکٹرک بیٹر سے بیٹ کریں۔
  3. ونیلا ایسنس اور آدھا جمج میدہ ڈالیں اور بیٹ کریں۔
  4. ببٹ کرتے ہوئے انڈے شامل کریں۔
  5. اب دہی ڈال کر مکس کریں۔
  6. ایک الگ بائول میں سارے خشک اجزاء نمک، بیکنگ پائوڈر، بیکنگ سوڈا، کوکو پائوڈر اور میدہ ملا لیں۔
  7. اب یہ انڈے کے مکسچر میں ڈال کر مکس کر لیں۔ دودھ بھی مکس کر دیں۔
  8. سارا مکسچر چکنائی لگے سانچے میں ڈال دیں اور اوون میں رکھ کر 180 ڈگری پر چالیس سے پینتالیس منٹ بیک کریں۔
  9. آئسنگ بنانے کیلئے: کوکو پائوڈر، مکھن، آئسنگ شوگر، نیم گرم دودھ اور ونیلا ایسنس مکس کر لیں۔
  10. کیک کو سانچے سے نکال کر آئسنگ سے کور کر کے پیش کری

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes