Butter Egg Sandwich - بٹر ایگ سینڈوچ

Butter Egg Sandwich - بٹر ایگ سینڈوچ

اجزاء:

  1. بٹر ایک پاؤ
  2. انڈے دو
  3. نمک آدھا ٹی اسپون
  4. کالی مرچایک ٹی اسپون
  5. بریڈ

ترکیب:

  1. بٹر کو اچھی طرح مکس کر لیں ۔اب انڈے کو ہاف بوائل کر کے بٹر کے ساستھ مکس کر لیں نمک،کالی مرچ ڈال کر مکس کر کے بریڈ پر لگا کر کٹ کر لیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes