Bread Pakora - بریڈ پکوڑا

Bread Pakora - بریڈ پکوڑا

اجزاء:

  1. بریڈ 6سلائس
  2. آلو 6عدد
  3. ہری مرچ پیسٹ 2چائے کے چمچے
  4. ہرا دھنیا 4/1کپ
  5. نمک ایک کھانے کا چمچہ
  6. لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
  7. زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
  8. دھنیا ایک کھانے کا چمچہ
  9. انار دانہ ایک کھانے کا چمچہ
  10. بیسن ایک کپ

ترکیب:

  1. آلوکو بوائل کرکے میش کرلیں۔ اب اس میں نمک، لال مرچ، زیرہ، دھنیا، انار دانہ، ہرا دھنیا ، ہری مرچ پیسٹ ڈال کر مکس کرلیں۔اب بریڈ سلائس پر لگائیں، بیسن پر ہلکا سا نمک، لال مر چ ڈال کرگھول لیں۔اب بریڈ کو کٹ کر لیں اور بیسن میں ڈپ کرکے فرائی کرلیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes