Black Peri Chicken - بلیک پیری چکن

Black Peri Chicken - بلیک پیری چکن

اجزاء:

  1. مرغی کا گوشت ایک کلو (بون لیس،اسٹرپس کاٹ لیں)
  2. لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  3. ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  4. لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ
  5. سرکہ دو چائے کے چمچے
  6. پیاز(کیوب کاٹ لیں) ایک عدد (بڑے سائز کی)
  7. سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
  8. شملہ مرچ(کیوب کاٹ لیں) ایک عدد(بڑے سائز کی)
  9. کارن فلور دو کھانے کے چمچہ
  10. سیاہ مرچ(کٹی ہوٰئی) حسب ضرورت
  11. چائینز نمکحسب ضرورت
  12. چکن پاوڈرایک چائے کا چمچہ
  13. تیل ایک کپ
  14. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. پیالے میں گوشت ڈال کر اس میں ایک چائے کا چمچہ کٹی ہوئی سیاہ مرچیں،دو چائے کے چمچہ چائینز نمک،
  2. کر لیں،سرکہ اور چار گلاس پانی شامل کر کے درمیانی آنچ پر پکائیں۔گوشت گل جائے تو تھوڑے سے پانی میں کارن فلور گھول کر اس میں ڈال دیں،دو سے تین منٹ تک پکائیں۔حسب منشاء گاڑھا ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر کٹی ہوئی سیاہ مرچ چھڑک کر چاولوں کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes