Bhuna Murgh - بھنا مرغ

Bhuna Murgh - بھنا مرغ

اجزاء:

  1. چکن ایک کلو
  2. پھینٹی ہوئی دہی ایک کپ
  3. کٹی لال مرچ آدھا چائے کا چمچہ
  4. نمک ایک چائے کا چمچہ
  5. چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
  6. گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ
  7. کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچے
  8. کٹی ہری مرچ دو عدد
  9. تیل آدھا کپ
  10. زیرہ ایک چائے کا چمچہ
  11. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچہ

ترکیب:

  1. آدھا کپ تیل گرم کر کے اس میں ایک کلو چکن کے ٹکڑوں کو پانچ منٹ فرائی کریں ،یہاں تک کہ وہ لائیٹ بران ہو جائیں ۔اب ایک کپ پھینٹی ہوئی دہی میں آدھا چائے کا چمچہ کٹی لال مرچ ۔ایک چائے کا چمچہ ژابت زیرہ ،ایک چائے کا چمچہنمک،آدھا چائے کا چمچہ گرم مصالحہ،ایک چائے کا چمچہ چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کریں۔پھر اس پیسٹ کو چکن میں شامل کر کے اچھی طرھ مکس کر لیں اور ڈھک کر پکائیں ، یہاں تک کہ وہ پک جائے اور گریوی گاڑھی رہ جائے ۔آخر میں دو عدد کٹی ہری مرچ ،دو کھانے کے چمچے کٹا ہرا دھنیا ڈال کر پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes