Beef Madras - بیف مدراس

Beef Madras - بیف مدراس

اجزاء:

  1. (بیف دو سو پچاس گرام (انڈر کٹ، چھوٹے پیسز
  2. دار چینی ایک عدد
  3. ہری الائچی دو عدد
  4. (پیاز ایک عدد (کٹا ہوئی
  5. (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
  6. (لہسن ایک چائے کا چمچ (باریک کٹا ہوا
  7. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  8. نمک آدھا چائے کا چمچ
  9. زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  10. دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  11. ٹماٹر پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  12. گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  13. ہرا دھنیا مٹھی بھر
  14. گرم پانی ڈیڑھ سو ملی لیٹر
  15. آئل دو کھانے کے چمچ
  16. (ادرک دو چائے کے چمچ (باریک کٹا ہوا

ترکیب:

  1. ایک کڑاہی میں آئل ڈال کر اس میں پیاز، ہری الائچی اور دار چینی کو فرائی کرلیں۔
  2. پھر اس میں بیف ڈال کر دو سے تین منٹ فرائی کریں۔
  3. پھر اس میں ہری مرچ، لہسن، ہلدی، نمک، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ٹماٹر پیسٹ اور گرم پانی ڈال کر مکس کریں۔
  4. اور دو سے تین منٹ پکنے کے لئے رکھ دیں یہاں تک کہ گھی گوشت اچھی طرح گل جائے۔
  5. پھر اس میں گرم مصالحہ، ہرا دھنیا اور ادرک شامل کرکے مکس کریں۔
  6. اور ایک سے دو منٹ پکنے دیں۔
  7. مزیدار مدراس بیف تیار ہے، پلیٹ میں ڈال کر چاول کے ساتھ سرو کری

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes